[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ عبادت | ماہِ رمضان میں بزرگ علماء کی سیرت | Urdu
کل ملاحظات: 2025
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
ماہ رمضان میں بزرگ علماء کی سیرت کیا تھی؟
ماہ رمضان کی راتوں میں کس طرح شب بیداری کرتے تھے؟
ماہ رمضان میں قرآن کی تلاوت اور مناجات کے حوالے سے علماء کی کیا سیرت ملتی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
