میزبان: آقا علی جعفری
مہمان: مولانا سید علی عمران نقوی

پروگرام کے اہم مطالب:
قرآن کی اہمیت روایات کی روشنی میں کیا ہے؟
نزول قرآن سے کیا مراد ہے ؟
نزول قرآن کی کتنی قسمیں ہیں؟
نزول قرآن کا مقصد کیا ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔