[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ عبادت | یوم القدس کے عالمی اہداف و اثرات (2) | Urdu
کل ملاحظات: 2183
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا حیدر علی جعفری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
یوم القدس کے کن اہداف کو ہم نے حاصل کر لیا ہے؟
جن ملکوں میں لوگ یوم القدس نہیں منا سکتے ان کے لئے کیا راہ حل ہے؟
یوم القدس کے باقی اصلی اہداف کوکن اسباب کے ذریعے حاسل کرسکتے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔