میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری

اس پروگرام کے اہم مطالب:

امام حسینؑ کے اصحاب کی برتری پر گفتگو کی کیا ضرورت ہے ؟
انسان کیسے معیت کے درجے پر پہنچے ؟
جناب حر کیسے معیت کے درجے پر پہنچے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔