میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری

پروگرام کے اہم مطالب :

امام حسینؑ نے اپنے کلمات میں کیسے اپنے اصحاب کی فضیلت کو بیان کیا؟
امام حسینؑ کے اصحاب کی فضیلت کسی زمانہ کے ساتھ خاص تھی یا مطلق تھی یعنی سب پر افضل ہیں ؟
کس ملاک کے تحت امام حسینؑ نے اپنے اصحاب کی فضیلت بیان کی ؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔