[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ محرم | شرح زیارت عاشورا (2) | Urdu
کل ملاحظات: 2879
میزبان: آقای علی جعفری
مہمان: مولانا سید زائر عباس
پروگرام کے اہم مطالب:
زیارت عاشورا پر اتنی تاکید کیوں ہے؟
زیارت عاشورا میں اہم مطالب کونسے بیان ہوئے ہیں؟
لعن کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
زیارت عاشورا میں کون کونسی دعائیں ذکر ہوئی ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
