میزبان: آقای علی جعفری
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی

پروگرام کے اہم مطالب:
زیارت عاشورا کی اہمیت کیا ہے؟
زیارت عاشورا کی سندی حیثیت کیا ہے؟
زیارت عاشورا میں کونسے محوری مطالب ہیں؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔