[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ محرم | عاشورا کے عرفانی پہلو (3) | Urdu
کل ملاحظات: 2392
یزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب :
کیا انسان کامل کسی کو بد دعا دے سکتا ہے؟
وہ کون سے موارد ہیں جن میں انسان کامل نے کسی پر نفرین کی ہے؟
انسان کامل کی نفرین میں غصہ شامل ہوتا ہے یا نہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
