[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ماہِ محرم | عاشورا کے عرفانی پہلو (1) | Urdu
کل ملاحظات: 2005
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:
کربلا کے عرفانی پہلو سے کیا مراد ہے؟
بندگی سے کیا مراد ہے؟ آیا بندگی کے مختلف درجات ہیں؟
بندگی کا راز کیا ہے؟ بندگی انسان کو کس درجے تک لے جاتی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔