میزبان: آقا سید شہباز نقوی
مہمان: مولانا سید زائر عباس

پروگرام کے اہم مطالب:
سیاست علوی سے کیا مراد ہے؟
جناب مالک اشتر کو جو خط امام علیؑ نے لکھا اس کی اہمیت کیا ہے؟
اِس خط کے اہم ترین مطالب کونسے ہیں؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔