[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- مہدویت، جہانی نظریہ | 10 شعبان 1442 | Urdu
کل ملاحظات: 1888
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: مہدویت، جہانی نظریہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1. نظریہ مہدویت کے جہانی ہونے سے کیا مراد ہے؟
2. مہدویت پر گفتگو کیوں ضروری ہے؟
3. آیت استخلاف کیسے نظریہ مہدویت پر دلالت کرتی ہے؟
4. سورہ انبیاء کی آیت نمبر 105 کس طرح مہدویت کے نظریے پر دلالت کرتی ہے؟
