میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری

موضوع: مہدویت میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا نقطہ نگاہ

اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔ مہدویت کے نظریے میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا کہاں اتفاق اور کہاں اختلاف ہے؟
2۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت پر کونسے دلائل موجود ہیں؟
3۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت کے وقت کس قسم کے حالات تھے؟
4۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت کے اثبات پر گفتگو کرنا کیوں ضروری ہے؟