میزبان: آقا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری

اس پروگرام کے اہم مطالب :
شرائط کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
علامات اور شرائط میں کیا فرق ہے؟
313 اصحاب کا ہونا شرائط میں سے ہے یا علامات سے؟