[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – مہدی موعودؑ | عقیدہ رجعت | Urdu
کل ملاحظات: 2062
میزبان: آقا علی جعفری
مہمان: مولانا سید احمد علی نقوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
رجعت کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
آیا رجعت، قرآنی نظریہ ہے؟
روایات میں رجعت کا تذکرہ کیسے کیا گیا ہے؟
آیا ائمہ علیہم السلام سے منقول دعاوں میں بھی رجعت کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔