[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ولایتِ علیؑ اور ولایتِ فقیہ میں رابطہ (2) | 2 اگست 2021 | Urdu
کل ملاحظات: 1800
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا محمد علی فضل
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● ولی فقیہ کی ولایت کا دائرہ کار کہاں تک ہے؟
● کیا ولایت فقیہ کی ولایت اورامام معصوم کی ولایت ایک جیسی ہے؟
● ولایت فقیہ کی ولایت کو مشروعیت کس طرح حاصل ہوتی ہے؟
● کیا ولایت فقیہہ انسانی عقل کی اختراع یے یا حکم خداوندی؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
