میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا شیخ علی قمی

اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● امام خمینیؒ اور رہبر معظم حفظہ اللہ کی نگاہ میں عاشورا اور واقعہ کربلا کی کیا اہمیت ہے؟
● امام خمینیؒ اور رہبرِمعظم کی نگاہ میں عاشورا کے کیا ثمرات ہیں؟
● محرم اور سفر کے حوالے سے ہماری راہنمائی کے لئے رہبر معظم نے کن باتوں کی تاکید فرمائی ہے؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔