[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – چراغِ ہدایت | عزاداری کے فروغ میں خواتین کا کردار | 19 محرم 1443 | Urdu
کل ملاحظات: 1686
میزبان: محترمہ قمر فاطمہ
مہمان: محترمہ مصباح رباب نقوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● خواتین ماں کی حیثیت سے عزاداری کے فروغ میں کیا کردار ادا کر سکتی ہیں؟
● واقعہ کربلا کے بعد امام حسینؑ کے ہدف کی تبلیغ میں خواتین نے کیا کردار ادا کیا؟
● عزاداری کو مؤثر بنانے میں خواتین کیا کردار ادا کر سکتی ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
