[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – چراغِ ہدایت – قیامِ عاشورا میں خواتین کا کردار | 27 محرم 1443
کل ملاحظات: 1163
میزبان: محترمہ قمر فاطمہ
مہمان: محترمہ بتول فاطمہ
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● امام حسین ع جب یہ جانتے تھے کہ وہ شہید کردیے جائیں گے تو اپنے ساتھ خواتین کو کیوں لے کر گئے؟
● قیام عاشورا میں کون کون سی خواتین مؤثّر تھیں؟
● کیسے انہوں نے اپنا کردار ادا کیا جو ہمارے لیے مشعل راہ بن سکتا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔