[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – چراغِ ہدایت | قیامِ امام حسینؑ کے زندہ و جاوید ہونے کے عوامل | 2 محرم 1443 | Urdu
کل ملاحظات: 1756
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید علی محسن نقوی
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● قیام عاشورا اور ذکرِ امام حسین (ع)کی بقا کے کیا اسباب اور علل ہیں؟
● ارادہ و مشیّت الہی سے کیا مراد ہے؟
● ذکر امام حسین(ع) کی بقا میں خود امام (ع) کا کیا کرداررہا؟
● پیغمبراعظم (ص ) اور ائمہ اطھار (ع) کا ذکر امام حسین (ع) کی باقی میں کیا کردار رہا ہے؟
● مجالس عزا، گریہ اور عزاداری کس طرح اس ذکر کی بقا کا سبب بنے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
