میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا عون حیدر عمران

اس پروگرام کے اہم مطالب:
● شہید عارف حسین الحسینی کے نزدیک اتحاد کے کیا محرکات تھے؟
● اتحاد بین المسلمین کے لیے شہید عارف حسین الحسینی نے کیا اقدامات کیے ؟
● اتحاد کے حوالے سے شہید عارف حسین الحسینی کی ملت تشیعع سے کیا توقعات تھیں ؟

وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔