[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ہفتۂ وحدت | تبلیغ رسالت میں خواتین کا کردار
کل ملاحظات: 2110
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ بتول فاطمہ
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● تبلیغ رسالت میں خواتین نے کیا کردار ادا کیا؟
● پیغمبر (ص) کی مددگار خواتین کے کردار پر روشنی ڈالیں؟
● آج کے دور میں پیامبر (ص) کی مددگار خواتین ہمارے لئے کس طرح نمونہ عمل ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔