[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی – ہفتۂ وحدت | وحدت، علماء و مراجع کی سیرت میں | Urdu
کل ملاحظات: 2698
میزبان: مولانا شیخ علی قمی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● جشن منانے کا کیا فلسفہ ہے؟
● زمانۂ غیبت سے اب تک علما کی وحدت کے حوالے سے عملی سیرت کیا رہی ہے؟
● آیۃ اللہ العظمٰی میرزا شیرازی نے وحدت کے لیے کونسے اہم عملی اقدامات کیے تھے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔