پرومو خورشید مہدویت | بمناسبت ولادت امام زمانہ(عج) 1442 | Urdu
کل ملاحظات: 1795
غیبت امام زمانہ(عج) میں ایک منتظر کا سب سے اہم وظیفہ معرفت کے ساتھ امام زمانہ(عج) کا انتظار ہے اور علمی طور پر معرفت کے حصول کے بغیر یہ وظیفہ پورا کرنا ممکن نہیں اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے نور الولایہ ٹی وی امام زمان(عج) کی ولادت کی مناسبت سے خورشید مہدویت کے عنوان سے چھ علمی ٹاک شوز پیش کر رہا ہے۔
یہ پروگرامز ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے
پروگرامز کی تفصیل :
 میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
 مہمان علماء:
 مولانا سید زائر عباس
 مولانا نوید حسین مطہری
 محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
25 مارچ 2021(10 شعبان) – مہدویت، جہانی نظریہ
 26 مارچ 2021(11شعبان) – مہدویت میں اہل سنت اور اہل تشیع کا نقطہ نگاہ
 27 مارچ 2021(12شعبان) – غیبت کے معنی اور اسباب
 28 مارچ 2021(13شعبان) – انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف
 29 مارچ 2021(14شعبان) – ظہور اور مہدوی معاشرہ
 30 مارچ 2021(15شعبان)- ظہور میں خواتین کا کردار
