کتاب امامت [7] | معصوم کے ہوتے غیر معصوم کا انتخاب کیوں
کل ملاحظات: 1845
اس درس میں دو اہم نکات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے: ایک یہ کہ قیاس مکتب تشیع میں جائز نہیں اور دوسرا یہ کہ معصوم کے ہوتے غیر معصوم کا انتخاب نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیل اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی