اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہےکہ معمولا آزادی میں دو مفہوم ذھن میں آتے ہیں ایک جو آزاد ہونا چاہتا ہے یعنی انسان اور جو اس کو اسیر کرنے والا ہے ۔ لیکن معنوی میدان میں انسان کسی کا اسیر نہیں ہوتا بلکہ خود اپنا اسیر بن جاتا ہے اور اس سے آزادی ضروری ہوتی ہے: حصہ دوم

حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر