اس درس میں ایک اس نکتے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ جس طرح شخصیات ناشناختہ رہ جاتی ہیں اسی طرح تحریک و نہضت بھی ناشناختہ ہوتی ہیں اور دوسرا نکتہ امام حسین (ع) کے معروف جملے کی وضاحت کے متعلق ہے تفصیل درس میں ملاحظہ فرمائیں

حجۃ الاسلام عون حیدر عمران