کتاب حماسہ حسینی [2] | کربلا کا حماسی پہلو
کل ملاحظات: 2697
اس درس میں دو اہم سوالوں کا جواب دیا گیا ہے :
1۔ واقعہ کربلا کے حماسی پہلو کو کیوں بیان ہونا چاہیے
2۔ امام حسین (ع) کی شہادت پر عزاداری کیوں کی جاتی ہیں سوگ اور عزاداری تو ناکامی پر کی جاتی ہے؟
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران