اس درس میں ایک اس سوال کا جواب دیا گیا کہ کیوں امام حسین(ع) اہل بیت کو اپنے ساتھ لے گئے اور پھر عورت کا تاریخ میں کیا نقش و کردار رہا ان کو بیان کیا گیا ہے۔

حجت الاسلام عون حیدر عمران