کتاب حماسہ حسینی [4] | امام حسینؑ کی زندگی کا کلیدی پہلو
کل ملاحظات: 2383
اس درس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ امام حسین(ع) کی زندگی کا کلیدی اور اہم پہلو کونسا ہے؟ شہید مطہری مختلف شواہد کے ذریعہ وضاحت کرتے ہیں کہ امام حسین(ع) کی زندگی کا کلیدی پہلو حماسہ اور عظمت ہے۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران