کتاب حماسہ حسینی [6] | امام حسین کے قیام کے مختلف عوامل (1)
کل ملاحظات: 2136
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ نہضت امام حسین علیہ السلام مختلف پہلو رکھتی ہے کیونکہ اس کے پیچھے مختلف عوامل کارفرما ہیں اور پھر ان عوامل کو بیان کیا گیا ہے۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران