کتاب حماسہ حسینی [7] | امام حسین کے قیام کے مختلف عوامل (2)
کل ملاحظات: 2648
اس درس میں اس نکتے کو بیان کیا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا عامل امام حسین علیہ السلام کے قیام میں کلیدی کردار رکھتا ہے اسی کے ضمن میں ایک غلط فہمی کا ازالہ بھی فرماتے ہیں ۔
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران