کتاب سیرت ائمہؑ [18] | امام مہدیؑ
کل ملاحظات: 2310
اس درس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ امام مہدی علیہ السلام کی لمبی زندگی کیسے ممکن ہے؟ اور امام علیہ السلام کے زمانے کی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے، اسی طرح غیبت کے فلسفے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے.
حجۃ الاسلام سید زائر عباس