کتاب سیرت نبوی [8] | تبلیغ کی اہمیت اور مبلّغ کی شرائط (2)
کل ملاحظات: 2845
اس درس میں آپ کی خدمت میں تبلیغ کی اہمیت، طریقہ کار اور مبلّغ کی شرائط کے ذیل میں شرح صدر و پیغام کی دلوں پر تاثیر کو پیش کیا جارہا ہے۔ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجئے کتاب سیرت نبوی کا درس نمبر 8۔
حجۃ الاسلام زین عباس