اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:

● کونسا شک، اچھا اور بہتر ہے اور کونسا شک، بُرا ہے؟
● اس کتاب میں شہید مطہری نے کیا روش اختیار کی ہے؟
● عدلِ الٰہی کی بحث کا آغاز کب سے ہوا ؟

مولانا محمد کمیل نورانی