اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:

● اس جہان میں بعض موجودات زیادہ اور بعض کم صلاحیتیں کیوں رکھتے ہیں؟
● بعض لوگ کیوں صحیح و سالم اور بعض کیوں ناقص ہیں؟
● اس امتیازی فرق کا کیا راز ہے؟

مولانا محمد کمیل نورانی