کتاب عدلِ الٰہی [17] | نظامِ علت و معلول کی وضاحت
کل ملاحظات: 2148
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● علت و معلول کے نظام سے کیا مراد ہے؟
● کیا ہر علت سے ہر معلول صادر ہو سکتا ہے؟
● کیا ہر معلول ہر علت سے صادر ہو سکتا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی