کتاب عدلِ الٰہی [4] | توحیدِ صفاتی اور توحیدِ افعالی کا عدلِ الٰہی کے ساتھ رابطہ | Urdu
کل ملاحظات: 2273
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● عدلِ الٰہی کی بحث نے کس طرح توحیدِ صفاتی اور توحیدِ افعالی کو متاثر کیا؟
● اشاعرہ اور معتزلہ کا اس مسئلہ میں کیا اختلاف پایا جاتا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
