کتاب عدلِ الٰہی [5] | جبر و اختیار کے مسئلے میں تشیع اور معتزلہ کا فرق | Urdu
کل ملاحظات: 2086
کتاب عدلِ الٰہی [5] | جبر و اختیار کے مسئلے میں تشیع اور معتزلہ کا فرق
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● معتزلہ کا فرقہ کیوں جلدی ختم ہو گیا؟
● جبر واختیار کے مسئلے میں معتزلہ اور تشیع کا کیا نظریہ ہے؟ اور ان کے درمیان کیا فرق پایا جاتا ہے ؟
مولانا محمد کمیل نورانی
