کتاب عدلِ الٰہی [6] | عدل کے مختلف معانی اور عدلِ الٰہی میں مراد معنی کا بیان(1)
کل ملاحظات: 1844
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● عدل کتنے معانی میں استعمال ہوتا ہے؟
 ● شہید مطہری نے عدل کا پہلا معنی کونسا ذکر کیا ہے؟
 ● اس معنی کو عدلِ الٰہی کی بحث میں مراد کیوں نہیں لے سکتے ؟
مولانا محمد کمیل نورانی
