کتاب عدلِ الٰہی [9] | عدل کے مختلف معانی اور عدلِ الٰہی میں مراد معنی کا بیان (4) | Urdu
کل ملاحظات: 1999
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اسلامی فلاسفر نے عدلِ الٰہی کا کیا معنی بیان کیا ہے؟
● اسلامی فلاسفر کی طرف سے بیان کردہ معنی سے کونسے سوال جنم لیتے ہیں؟
مولانا محمد کمیل نورانی
