کتاب قیام و انقلابِ مہدی علیہ السلام [2] | معاشرے کی طبیعت(نیچر)
کل ملاحظات: 2118
معاشرے کی طبیعت(نیچر) کے بارے میں دو نگاہیں ہیں؛ انہی دو نقطہ ہائے نظر کی بنیاد پر ظہورِ امام زمانہ علیہ السلام اور انتظارِ ظہور کے بارے میں دو مختلف آراء اختیار کی گئی ہیں. اس اہم موضوع کی تفصیل جاننے کے لیے اس درس کو ملاحظہ کریں.
حجۃ الاسلام زین عباس