انتظار کی دو قسمیں ہیں، تعمیری انتظار اور تخریبی انتظار. ان دو قسموں سے کیا مراد ہے اور ہمیں کون سا انتظار کرنا ہے؟
جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں.

حجۃ الاسلام زین عباس