کتاب قیام و انقلابِ مہدی [3] | انسان کے بارے میں دو مختلف نگاہیں
کل ملاحظات: 2331
انسان کے بارے میں دو مختلف نگاہیں پائی جاتی ہیں، ان میں سے ایک قرآنی نگاہ ہے. اس سلسلے میں قرآن مجید نے دو طرح کے کرداد بیان کیے ہیں.
ان نظریات کا امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور اور انتظار سے کیا تعلق ہے؟ جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں.
حجۃ الاسلام زین عباس