درس کے اہم مطالب:
انسان کے لیے باعث نجات کون سا آئین ہے؟
دین کی ابتدا کس چیز پر ہے؟
معرفت کے بغیر عمل عمل صالح نہیں ہوتا۔
ہر چیز کی معرفت ضروری ہے۔
آخرت اور آخرت کے اندر نجات و کامیابی کے لیے کونسی دو چیزوں کو تھامنا ضروری ہیں؟

مولانا تصور عباس جعفری