اس درس کے اہم نکات:
دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کس آئین ہے عمل پیرا ہونا ضروری ہے؟
کس طرح سے ایک انسان اپنے آپ کو دوسروں کی نگاہ میں معمولی بنا لیتا ہے؟
کس طرح سے ایک انسان ذلت پر آمادہ ہوجاتا ہے؟
کس طرح سے ایک انسان خود بخود بے وقوت ہوجاتا ہے؟

مولانا تصور عباس جعفری