ہفتہ وحدت [1] | وحدت ایک قرآنی مفہوم | Urdu
کل ملاحظات: 3054
میزبان: مولانا سید رضا مہدی رضوی
مہمان عالم: مولانا سید ظفر نقوی
سوالات:
1۔ قرآن کی نظر میں وحدت کی ضرورت اور اہمیت کیا ہے؟
2۔ اختلاف اور افتراق میں کیا فرق ہے؟
3۔ امت واحدہ کا قرآنی تصور کیا ہے؟
