ہفتہ وحدت [2] | وحدت کا صحیح معنی و مفہوم | Urdu
کل ملاحظات: 4034
میزبان: مولانا سید رضا مہدی رضوی
مہمان عالم: مولانا سید حسن رضا نقوی،
سوالات:
1۔ وحدت کا صحیح معنی و مفہوم کیا ہے؟
2۔ کیا وحدت کی وجہ سے اپنے عقائد اور فقہ چھوڑنا ہو گی؟
3۔ وحدت کے تناظر میں ہر مذہب اپنے عقائد اگلی نسلوں تک کیسے پہنچائے؟
