ہفتہ وحدت [5] | عملی وحدت میں رکاوٹیں اور راہ حل | Urdu
کل ملاحظات: 2116
میزبان: مولانا سید رضا مہدی رضوی
مہمان عالم: مولانا سید محمد روح اللہ
سوالات:
1۔ امت میں تفرقہ ڈالنے کے خارجی عوامل کیا ہے؟
2۔ امت کو جدا کرنے میں داخلی عوامل کیا ہو سکتے ہیں؟
3۔ ان موانع کو کس طرح ہٹایا جا سکتا ہے؟