۔نور الولایہ لائیو نشریات 2رمضان 1441
کل ملاحظات: 2222
تاریخ: 2 ماہ رمضان 1441 | 26 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
-مولانا نوید حسین چنا
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
-گناہ کی حقیقت؟
-گناہ کی اقسام؟
-گناہ کے اسباب؟
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا محمد علی فضل
-مولانا سید ارتضی رضوی
اس سیشن کے سوالات:
-کیا دین اور سائنس میں تصادم ہے؟
– کیا دین سائنس کو پروموٹ کرتا ہے یا نہیں؟
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
-واجباتِ روزہ؟
– 9 سالہ بالغ بچی کیسے روزہ رکھے؟
– اگر میرے گھر والوں نے مجھے بچپن میں روزے نہیں رکھے دیئے تو اب میرا وظیفہ کیا ہے؟
– میرے والد بہت بوڑھے اور بیمار ہیں انکے روزے کا کیا حکم ہے؟
Noorulwilayah.tv