3 ماہ رمضان 1441 | 27 اپریل 2020

میزبان:
مولانا سید زائر عباس

ماہ رمضان کے فقہی مسائل

مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی

اس سیشن کے سوالات:
– مبطلات روز :
* کس قسم کا کھانا پینا روزے کو باطل کرتا ہے؟
* اذان فجر کے وقت میرے منہ میں لقمہ تھا اسکا کیا حکم ہے؟
* دوائی کھانے یا استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل

مہمان علماء:
-مولانا سید حسن نقوی
-مولانا سید ارتضی رضوی

اس سیشن کے سوالات: [دوسری قسط]
-کیا دین اور سائنس میں تصادم ہے ؟
– کیا دین سائنس کو پروموٹ کرتا ہے یا نہیں؟

ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ

مہمان علماء:
-مولانا سید ظفر نقوی
-مولانا جمشید علی

اس سیشن کے سوالات:

– قرآن اور زندگی کا آپس میں کیا رابطہ ہے ؟
– قرآن اور طرز زندگی سے کیا مراد ہے ؟
– صرف قرآن ہی کو کیوں زندگی کے متعلق اظہار نظر کا حق ہے ؟
– دیگر مکاتب کو زندگی کے اصول معین کرنے کا حق کیوں نہیں ہے ؟
– قرآن کریم نے خود شناسی کے کون سے اصول بیان کیے ہیں ؟